Politics and Activism

متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ ایم کیوایم کے سینئررہنماڈاکٹرفاروق ستاراوردیگررہنماؤں نے اپنی پریس کانفرنس میں جن خیالات کااظہارکیاہے،میں ان کااحترام کرتے ہوئے بحیثیت بانی وقائد،تنظیم سازی، فیصلہ سازی اورپالیسی سازی کے مکمل اختیارات رابطہ کمیٹی کے سپرد کرتا ہوں اوردعاکرتاہوں کہ اللہ تعالیٰ رابطہ کمیٹی کوملک وقوم کی زیادہ سے زیادہ خدمت کرنے کی توفیق...

اپنے ساتھیوں کے ماورائے عدالت قتل ،مسلسل گرفتاریوں اوران کی مشکلات اور بھوک ہڑتال پربیٹھے ساتھیوں کی
بگڑتی ہوئی صورتحال کی وجہ سے شدید ذہنی تناؤ کاشکارتھا۔الطاف حسین
اسٹیبلشمنٹ بشمول جنر ل راحیل شریف، ڈی جی رینجرز جنرل بلال اکبراورپاکستان کے خلاف جوالفاظ استعمال کئے اس پر میں نادم ہوں
میں ایک پاکستانی کی حیثیت سے پاکستان کے عوام ، اسٹیبلشمنٹ، فوج، آئی ایس آئی،تمام...

متحدہ قومی موومنٹ کی "تادم مرگ بھوک ہڑتال" کی حمایت واظہار یکجہتی اور پاکستان میں مہاجر قوم کے استحصال اور نسل کُشی پر عالمی برادری کو متوجہ کرنے کیلئے ایم کیو ایم امریکہ کے تحت وہائٹ ہاؤس پر علامتی بھوک ہڑتال اور ۲۰ سے زائد ریاستوں کے مختلف شہروں سے بذریعہ ویڈیو کانفرنسنگ ایم کیو ایم امریکہ کے کارکنان کا اظہار یکجہتی

...

ایم کیوایم کی جانب سے کراچی پریس کلب کے باہر "تادم مرگ بھوک ہڑتال" کی حمایت اور اظہار یکجہتی کیلئے ایم کیو ایم امریکہ کے تحت مورخہ 21 اگست 2016ء بروز اتوار کو واشنگٹن ڈی سی میں وہائٹ ہاؤس کے سامنے مظاہرہ کیا جائے گا

70 سالوں سے جاری مہاجروں کا سیاسی، معاشی، سماجی استحصال و جسمانی...

مہاجروں کے سیاسی ، معاشی ، سماجی ، تعلیمی ، جسمانی قتل عام ، کارکنان کے گھروں و دفاتر پر غیر آئینی و غیر قانونی چھاپوں ، گرفتاریوں اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے خلاف متحدہ قومی موومنٹ کی کراچی پریس کلب کے باہر ’’تادمِ مرگ بھوک ہڑتال ‘‘جاری ہے اور آج تادم مرگ بھوک ہڑتال کامسلسل چوتھا دن ہے اور آج بھوک ہڑتال پر بیٹھے ہوئے انہیں دوپہر ایک بجے تک 66گھنٹے...