Altaf Hussain

متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ ایم کیوایم کے سینئررہنماڈاکٹرفاروق ستاراوردیگررہنماؤں نے اپنی پریس کانفرنس میں جن خیالات کااظہارکیاہے،میں ان کااحترام کرتے ہوئے بحیثیت بانی وقائد،تنظیم سازی، فیصلہ سازی اورپالیسی سازی کے مکمل اختیارات رابطہ کمیٹی کے سپرد کرتا ہوں اوردعاکرتاہوں کہ اللہ تعالیٰ رابطہ کمیٹی کوملک وقوم کی زیادہ سے زیادہ خدمت کرنے کی توفیق...

اپنے ساتھیوں کے ماورائے عدالت قتل ،مسلسل گرفتاریوں اوران کی مشکلات اور بھوک ہڑتال پربیٹھے ساتھیوں کی
بگڑتی ہوئی صورتحال کی وجہ سے شدید ذہنی تناؤ کاشکارتھا۔الطاف حسین
اسٹیبلشمنٹ بشمول جنر ل راحیل شریف، ڈی جی رینجرز جنرل بلال اکبراورپاکستان کے خلاف جوالفاظ استعمال کئے اس پر میں نادم ہوں
میں ایک پاکستانی کی حیثیت سے پاکستان کے عوام ، اسٹیبلشمنٹ، فوج، آئی ایس آئی،تمام...

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ 70 برسوں سے مہاجروں کو ان کے جائز حقوق سے محروم کیاجارہا ہے اور ان کا سیاسی ، معاشی اور جسمانی قتل عام کیاجارہا ہے، اگر ہم منتخب ایوانوں میں حق کی آوا ز نہ اٹھاسکیں اور مفاد عامہ کے قوانین نہ بناسکیں تو ان ایوانوں کی حیثیت قہوہ خانوں سے زیادہ نہیں ہے ۔ان خیالات کااظہار انہوں نے بدھ کی شب کراچی پریس کلب کے باہر تادم مرگ بھوک ہڑتال...

The founder and leader of Muttahida Quami Movement Mr. Altaf Hussain said that the Rangers, police and other security agencies became party against MQM and deliberately violating the constitution by conducting illegal raids and arrests of innocent civilians and made them disappeared after their arrests.

In a statement issued from London Secretariat, MQM Chief said that the law enforcement agencies did not respect the fundamental...

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم امریکہ کے سینئر کارکن انکل ریاض کی علالت پر تشویش کااظہار کیا ہے اور ان کی جلد ومکمل صحت یابی کیلئے دعا کی ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے انکل ریاض کی تنظیمی خدمات پر انہیں زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے حق پرست ماؤں ، بہنوں ، بزرگوں اور کارکنوں سے اپیل کی کہ وہ...