March 2015

PTI workers disrespected MQM martyrs monument: Haider Abbas Rizvi

Mutahidda Qaumi Movement (MQM) said it has no fears from any one in NA-246 by-elections and expressed sureness that MQM will emerge victorious with heavy margin from the seat.

Addressing a press conference here, MQM leader Haider Abbas Rizvi said a large number of PTI workers reached Jinnah Ground without facing any obstacle. He said children were playing cricket and Imran Ismail also joined them.

ملک وقوم کیلئے ایم کیوایم کے مثبت اقدامات کو قدرکی نگاہ سے نہیں دیکھاجارہا ہے ،ایم کیوایم کے کارکنان وعوام پرعرصہ حیات تنگ کیاجارہا ہے۔الطاف حسین

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ کراچی کے عوام آج بھی ایم کیوایم کے ساتھ ہیں اورتمام ترسازشی ہتھکنڈوں اورمظالم کے باوجودایم کیوایم کواپنامینڈیٹ دیتے آئے ہیں۔انہوں نے کہاکہ اگر قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 250 کی طرح این اے 246 کے ضمنی انتخاب کے نتائج تبدیل کرنے کی کوشش کی گئی اورضمنی انتخاب کا نتیجہ عوام کے فیصلے کے خلاف آیا توملک سے جمہوریت کے خاتمے کا آغاز ہوجائے گا۔یہ بات انہوں نے پیراور منگل کی درمیانی شب ایم کیوایم کے مرکزنائن زیروپر ذمہ داران کے ہنگامی اجلاس سے ٹیلی فون پر خطاب کرتے ہوئے کہی ۔ اجلاس میں اراکین رابطہ کمیٹی ، حق پرست سینیٹرز

MQM USA New York Chapter Celebrated MQM 31st Foundation day

MQM USA New York Chapter Celebrated MQM 31st Foundation day was held on Friday March 20th, 2015 at the local restaurant. In the gathering Joint Central Organizer Mohammed Arshad Hussain, Central Organizing Committee members Helping Committee members of MQM USA were also present. The in-charge of New York Chapter Syed Kamal Anjum including committee members, supporters, electronic and print media and Many people from different walk of life were also present at the gathering.

MQM Wants To Establish A Democratic And Liberal Society In Pakistan As Dreamed By The Quaid-I-Azam: Altaf Hussain

MQM leader Altaf Hussain has said that MQM wants to end the age-old feudal system and corrupt political culture prevailing in Pakistan. MQM wants to lay the foundations of a just, equitable, democratic and liberal society in Pakistan according to the ideals of the founder of Pakistan Quaid-i-Azam Muhammad Ali Jinnah.He expressed these views while addressing gatherings held in more than forty cities of USA and Canada including Chicago, New York, Toronto, Calgary, and Montreal in connection with the 31st Foundation Day of the MQM.

ایم کیوا یم کے 31ویں یوم تاسیس ،کراچی سمیت ملک بھر میں39مقامات پراجتماعات کا انعقاد

ایم کیو ایم کا 31واںیوم تاسیس کراچی سمیت اندرون سندھ ، بلوچستان ، پنجاب ، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے39 اضلاع و علاقوں میں پر وقار انداز میں منایا گیا ۔ 31ویں یوم تاسیس کے ملک بھر میں ہونیوالے اجتماعات سے ایم کیوا یم کے قائد جناب الطاف حسین نے بذریعہ ٹیلی فون بیک وقت فکر انگیز و تاریخی خطاب کیا۔یوم تاسیس کا مرکزی اجتماع عزیز آباد کے جناح گراؤنڈ میں منعقد کیا گیاجس میں ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے جوائنٹ انچارجز کہف الوریٰ ، ڈاکٹر نصرت شوکت ، ارکان رابطہ کمیٹی ، حق پرست سینیٹرز ،اراکین قومی و صوبائی اسمبلی ، ایم کیو ایم کے تنظیمی شعبہ جات کے ذمہ

ایم کیوایم ملک بھر کے محروم ومظلوم عوام کے حقوق کی جدوجہدکرنے والی واحد سچی حق پرست تحریک ہے ۔الطاف حسین

ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ایم کیوایم صرف مہاجروں کے لئے ہی نہیں بلکہ ملک بھر کے محروم ومظلوم عوام کے حقوق کے حصول کی جدوجہدکرنے والی واحد سچی حق پرست تحریک ہے ۔ایم کیوایم کے 31ویں یوم تاسیس کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں انہوں نے کہاکہ ایم کیوایم18مارچ 1984ء کووجودمیں آئی اوریہ وہ واحدعوامی تحریک ہے جسے کراچی یونیورسٹی میں قائم ہونے والی طلبہ تنظیم ’’ آل پاکستان مہاجرا سٹوڈینٹس آرگنائزیشن ‘‘نے جنم دیا۔ اس تحریک نے اپنے قیام سے پہلے اورابتدائی ایام سے ہی طرح طرح کی آزمائشوں اورکٹھن حالات کاسامنا پڑالیکن تحریک کے پرعزم، وف

MQM USA Protest

CHICAGO CHAPTER

ایم کیوایم کے سرگرم کارکن وقاص علی شاہ کی شہادت پر الطاف حسین کا اظہار افسوس

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے رینجرز کی بلاجواز فائرنگ سے ایم کیوایم شعبہ اطلاعات کے جواں سال سرگرم رکن وقاص علی شاہ کی شہادت اور متعدد کارکنان کے زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ ایم کیوایم کو ظلم وستم کا نشانہ بناتے ہوئے آج ایک اور تحریکی ساتھی کو ہم سے چھین لیا گیا ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ۔ جناب الطاف حسین نے وقاص علی شاہ شہید کے سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کا اظہا رکرتے ہوئے کہاکہ وقاص علی شاہ کی شہادت سے مجھے ذاتی طورپر دلی صدمہ پہنچا ہے اور دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ای

MQM USA pray for an early and complete recovery of Mr. Faiz Khan

Communication & Media Cell, Detroit MI | Central Organizer Junaid Fahmi and members of the Central Organizing Committee MQM USA, on behalf of the workers and supporters of MQM USA, pray for an early and complete recovery of Mr. Faiz Khan, prominent community member in Detroit and a senior supporter of MQM. He has been hospitalized for the past week, he went through a major surgery and is recovering from it. Mr. Faiz Khan can be reached at 248-686-4426.

چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی چیئرمین کے انتخابات کیلئے اورتمام سیاسی جماعتوں سے بات چیت کیلئے جناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کی جانب سے تشکیل دی جانے والی کمیٹی کے ناموں کی منظوری دیدی

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں طویل بحث و مباحثہ کے بعد چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی چیئرمین کے انتخابات کیلئے اور تمام سیاسی جماعتوں سے بات چیت کیلئے تشکیل دی جانے والی کمیٹی کے ناموں میں منظوری دیدی ہے۔ اس کمیٹی کے اراکین میں ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی ، رؤف صدیقی ، ڈاکٹر فاروق ستار ، کنور نوید جمیل اور بابر غور ی شامل ہیں جبکہ قانونی و آئینی معاملات میں مشاورت کیلئے اس تشکیل شدہ کمیٹی میں سینیٹر بیرسٹر فروغ نسیم کو خصوصی طور پر شامل کیا گیا ہے