August 2015

MQM Member of the Pakistan National Assembly shot in Karachi

We are aware that MQM MNA Rashid Godil has been attacked when arriving home by car this morning at 11:55 AM.

Altaf Hussain condemns firing on MNA Rasheed Godil

MQM Founder and Leader Altaf Hussain has strongly condemned the incident of firing on MNA Rasheed Godil by terrorists. He has appealed to people to pray for the life of Rasheed Godil.

Mr Hussain expressed his deep sorrow at the death of the driver of Rasheed Godil in the incident.

MQM Co-ordination Committee has started discussions on the future line of action after the unfortunate incident.

نائن زیرو پر مولانا فضل الرحمان سے قائد ایم کیوایم الطاف حسین کی ٹیلی فون پر گفتگو

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہاہے کہ ایم کیوایم کے رکن قومی اسمبلی رشید گوڈیل پر قاتلانہ حملہ میرے لئے انتہائی صدمہ کا باعث ہے ۔ یہ بات انہوں نے ایم کیوایم کے مرکز نائن زیروپر قائدتحریک جناب الطا ف حسین سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ اس موقع پر جمعیت علمائے اسلام کے دیگر رہنما اور ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان بھی موجودتھے ۔مولانافضل الرحمان سے گفتگو کے دوران ہی جناب الطاف حسین نے بتایا کہ ابھی ٹی وی چینل پر خبرنشر ہوئی ہے کہ ایم کیوایم کے رکن

ایم کیوایم امریکہ کی آرگنائزنگ کمیٹی نے شکاگو، واشنگٹن اور ہوسٹن کے کارکنان کو تنظیمی نظم و ضبط کی مسلسل خلا ف ورزیوں اور غیر سماجی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کی بنا پر غیر معینہ مدت کیلئے معطل کردیا ہے

ایم کیو ایم  امر یکہ کی اوآرگنائزنگ کمیٹی نے شکاگو، واشنگٹن او ر ہیوسٹن کے ١٠ کارکنان کو تنظیمی نظم وضبط کی مسلسل خلا ف ورزیو ں اور غیر سماجی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کی بنا پرغیر معینہ مدت کیلئے معطل کر دیا ہے۔ 
 
معطل افراد میں شکاگو کے تحریم شاہد،  آصف سلیم ،حارث عثمانی ، طارق صدیقی ، آصف خان جبکہ واشنگٹن کے کارکنان طارق بن حمید، مطلوب زیدی ،شکیل الدین ،اورنگ زیب اور ہوسٹن کے ذیشان مرزا شامل ہیں

پاکستان کے 69ویں یوم آزادی پر ایم کیوایم کے زیراہتمام عزیزآبادکے جناح گراؤنڈ میں شانداراجتماع

پاکستان کے 69ویں یوم آزادی پر ایم کیوایم کے زیراہتمام عزیزآباد کے جناح گراؤنڈ میں شاندار اجتماع
جشن آزادی کے اجتماع سے ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا خطاب شروع ہوگیا
جشن آزادی کے شاندار اجتماع میں ہزاروں افرادکی شرکت ، جناح گراؤنڈ عوام سے کھچاکھچ بھرگیا
جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں پاکستان کے پرچموں کی بہار، رنگ ونورکا سیلاب ، عوام کاجوش وخروش
جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں جشن آزاد ی کے اجتماع میں نوجوان، بزرگ، خواتین ،لڑکے ،لڑکیاں اورمعصوم بچے بچیاں شریک ہیں

راعظم نوازشریف ، چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف اور وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان سے الطاف حسین کا مطالبہ

سرکاری اہلکاروں کی سرپرستی میں لانڈھی کے مختلف علاقوں میں حقیقی دہشت گردوں کے قبضہ کا نوٹس لیا جائے، الطاف حسین وزیراعظم نوازشریف ، چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف اور وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان سے مطالبہ حقیقی دہشت گردوں نے سرکاری اہلکاروں کی سرپرستی میں لانڈھی کے علاقے میں قبضہ کرلیا ہے، الطاف حسین جشن آزادی منانے والے ایم کیوایم کے ذمہ داران اور کارکنان کو گرفتارکیاجارہا ہے ، الطاف حسین ارباب اختیارواقتدار وعدے کے مطابق لانڈھی کے عوام کو ریلیف فراہم کریں اورعلاقوں سے جرائم پیشہ حقیقی دہشت گردوں کا قبضہ ختم کرائیں، الطاف حسین متحدہ قومی موومنٹ کے قائد

BBC Urdu: ’کراچی میں ماورائے عدالت ہلاکتوں میں پانچ گنا اضافہ‘

اکستان کمیشن برائے انسانی حقوق کے ایک اہلکار نےدعویٰ کیا ہے کراچی میں پچھلے ڈھائی برسوں میں ماورائے عدالت ہلاکتوں میں پانچ گنا اضافہ ہوا ہے۔

ایچ آر سی پی کے سندھ کے لیے وائس چیئرپرسن اسد اقبال بٹ نے بی بی سی اردو سروس کو بتایا کہ ’بالکل اسی طرح جس طرح بلوچستان لوگوں کو مار کے پھینکا جارہا تھا۔ اب وہی طریقہ کار یہاں پر سندھ میں کراچی میں بھی رائج ہوگیا ہے۔‘

Altaf Felicitates Dr Farooque Sattar For His Landmark Speech In NA

Muttahida Quami Movement (MQM) founder and leader Altaf Hussain has felicitated the members of Sindh Assembly (MPAs), members National Assembly (MNAs) and Senators for tendering their collective resignations from all the three Houses of elected representatives with a perfect manifest of courage and bravery.

He said this while talking to the MPAs, MNAs and Senators at MQM headquarters, Nine Zero from London over phone Wednesday. Heads and officers of MQM’s different wings were also present.

حق پرست ارکان سینیٹ، قومی وصوبائی اسمبلی کو قائد تحریک الطاف حسین کا زبردست خراج تحسین

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ حق پرست ارکان سینیٹ ، قومی اور صوبائی اسمبلی نے ہمت وجرات کے ساتھ اپنے استعفے جمع کرواکر پوری قوم کاسرفخر سے بلند کردیا ہے ۔ یہ بات انہوں نے نائن زیروعزیزآباداور اسلام آباد میں حق پرست سینیٹرز، ارکان قومی وصوبائی اسمبلی کے اجلاس سے ٹیلی فون پر خطاب کرتے ہوئے کہی۔ اس موقع پر رابطہ کمیٹی اور مختلف شعبہ جات کے ارکان بھی موجود تھے ۔ اپنے خطاب میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ حق پرست عوامی نمائندوں نے ایم کیوایم کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنانے کے خلاف جس طرح اپنے اپنے استعفوں کی جامع وجوہات