April 2016

پاکستان میں مہاجروں اوران کی واحد آوازایم کیوایم کوکچلاجارہاہے۔الطاف حسین

متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ پاکستان میں مہاجروں اوران کی واحد آوازایم کیوایم کوکچلاجارہاہے اوراس مقصدکے لئے انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورذیاں کی جارہی ہیں لیکن ہم تمام ترمظالم کے باجودسرنہیں جھکائیں گے اوراپنی جدوجہدجاری رکھیں گے۔ انہوں نے یہ بات گزشتہ روز ایم کیوایم امریکہ کے ذمہ داروں اورکارکنوں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ جناب الطاف حسین نے کہاکہ قیام امن کے نام پر کئے جانے والے آپریشن میں ایم کیوایم کے کارکنوں کاماورائے عدالت قتل کیاجارہاہے، انہیں گرفتارکرکے لاپتہ کیاجارہاہے ،ستمبر2013ء سے شروع کئے گئے آ

ایم کیوایم کے کارکنان و عوام کے ساتھ کھلی دہشت گردی کرنے والے جرائم پیشہ حقیقی دہشت گرد قانون کی گرفت سے محفوظ ہیں اور دندناتے پھر رہے ہیں، محمد حسین

متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن محمد حسین نے کہا ہے کہ لائینز ایریا ، لانڈھی ، کورنگی ، ملیر اور شاہ فیصل میں جرائم پیشہ حقیقی دہشت گردوں نے دہشت گردی اور غنڈہ گردی کا بازار گرم کررکھا ہے ، ان علاقوں میں جرائم پیشہ حقیقی دہشت گرد ایم کیوایم کے کارکنان و ہمدردوں کے گھروالوں کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دے رہے ہیں اور انہیں تشدد کا نشانہ بنا کر خوفزدہ کررہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ ایم کیوایم کے کارکنان و عوام کے ساتھ کھلی دہشت گردی کرنے والے جرائم پیشہ حقیقی دہشت گرد قانون کی گرفت سے محفوظ ہیں اور دندناتے پھر رہے ہیں جبکہ ایم کیوایم ک

سرکاری اداروں کی حراست میں ہائی پروفائل مبینہ ملزم خالد شمیم کا ویڈیو پیغام کا چینلز پر نشر ہونا کئی سوالا ت کو جنم دیتا ہے ، ڈاکٹر فاروق ستار

متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ سرکاری اداروں کی تحویل میں شہید انقلاب ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل کے ہائی پروفائل کیس میں ملوث مبینہ ملزم خالد شمیم کا ویڈیو بیان نما پیغام کا چینلز پر نشر ہونا کئی سوالات کو جنم دیتا ہے ۔ انہوں نے سوال کیا کہ آخر ایک شخص جو ایک ہائی پروفائل مرڈر کے الزام میں سرکاری ااداروں کی تحویل میں ہے اس کا ویڈیو بیان کس نے ریکارڈ کیا ؟خالد شمیم کو یہ اسکرپٹ کس نے فراہم کیا ؟

Deccan Chrononicles: Pak forces committing atrocities in Karachi: MQM to US (

Since the formation of MQM in 1984, over 20,000 MQM workers and supporters have been brutally murdered by Army, says MQM.

Washington: Pakistan's army and paramilitary forces are committing atrocities against the Mujahir community in Karachi, the Muttahida Qaumi Movement (MQM) alleged on Thursday  in memorandum to the US government.

ساتھی اسحاق ایک ہیرا ہیں اور ہیرے کو صرف جوہری پہچان سکتا ہے۔ الطاف حسین

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ ساقی اسحاق ایک ہیرا ہیں اورہیرے کو صرف جوہری پہچان سکتا ہے، ساتھی اسحق جن لوگوں کے ساتھ تھے انہیں ہیروں کی پہچا ن نہ تھی،الطاف حسین غریب ہے لیکن وہ ہیروں کوپہچانتاہے اوراصلی اورنقلی کا فرق سمجھتاہے۔ اگرملک کوساتھی اسحق جیسے پندرہ یا بیس لو گ مل جائیں اور ان کے ہاتھ میں زمام اقتدار آجائے تو ملک سنور جائے۔ جیسے ہی گندے انڈے ایم کیوایم سے نکلے ہیں ویسے ہی اچھے اور صاف ستھرے لوگ ایم کیوایم میں شامل ہورہے ہیں ۔انہوں نے ان خیال

CEC Member Babar Khan Ghauri Meet St. Louis Chapter

MQM USA corner meeting arranged by Ex MPA Moeed Siddiqui Bhai on April 24th 2016. Senator Babar Khan Ghouri bhai and Moeed Siddiqui Bhai spoke with the gathering.

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء اور پی ایس ایف کراچی کے سابق صدر ساتھی اسحاق ایڈوکیٹ ایم کیوایم میں شامل ہوگئے

پیپلزپارٹی کے سابق رہنما ، پی ایس ایف کراچی کے سابق صدر، پیپلز لائرز فورم کے سابق سیکریٹری انفارمیشن ، ایڈیشنل سیکریٹری انفارمیشن سندھ و ڈرگ کورٹ کے سابق جج ساتھی اسحاق نے مشہور وکیل عامر معراج انصاری کے ہمراہ متحدہ قومی موومنٹ میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔ انہوں نے شمولیت کے موقع پر اس عزم کا اظہا رکیا کہ وہ تادمِ مرگ ایم کیوایم کے کارکن رہیں گے ۔ ایم کیوایم میں شمولیت کا اعلان انہوں نے بدھ کے روز نائن زیرو عزیز آباد پر ہونے والی ایک پرہجوم پریس کانفرنس میں کیا ۔ اس موقع پر

لندن میں پولیس کی جانب سے ایم کیوایم کے قائد سے پوچھ گچھ کی خبر قطعی بے بنیاد ہے۔ ترجمان ایم کیوایم

متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان نے بعض چینلز پرنشرہونے والی اس خبر کوقطعی بے بنیادقراردیا ہے جس میں دعویٰ کیاگیاہے کہ لندن میں قائدتحریک الطاف حسین سے پولیس کی جانب سے پوچھ گچھ کی گئی ہے۔ ترجمان نے کہاکہ اس خبرکاحقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہے اورایم کیوایم اس شرانگیزخبرکی سختی سے تردید کرتی ہے۔