May 2016

Altaf Hussain terms more provinces could resolve issues

The founder and leader of Muttahida Quami Movement Mr. Altaf Hussain said that the founders (forefathers of Muhajirs) of Pakistan had rendered millions of sacrifices for the formation of Pakistan and now their children had decided to sacrifice everything for the formation of new provinces in the country.
 

ملک بھر کے عوام خصوصاً مخّیر حضرات خدمت خلق فاؤنڈیشن کی فلاحی سرگرمیوں کوجاری رکھنے کے لئےزیادہ سے زیادہ عطیات جمع کرائیں،الطاف حسین کی اپیل

متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے پاکستان سمیت دنیابھرمیں مقیم پاکستانیوں خصوصاً مخّیر حضرات سے اپیل کی وہ غریبوں اورناداروں کی مددکرنے والے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کی فلاحی سرگرمیوں کوجاری رکھنے کیلئے زیادہ سے زیادہ عطیات خدمت خلق فاؤنڈیشن میں جمع کرائیں ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ ملک خصوصاًسندھ کے عوام اچھی طرح جانتے ہیں کہ ایم کیوایم کافلاحی ادارہ خدمت خلق فاؤنڈیشن کئی برسوں سے غریبوں، محتاجوں، ناداروں کی بلاامتیازمددکررہاہے، اس کے فلاحی ادارے

Washington DC General Workers Meeting With MQM Convener Nadeem Nusrat

Washington DC General Workers Meeting With MQM Convener Nadeem Nusrat.

 

 

 

New York Chapter General Workers Meeting

ایم کیو ایم امریکہ کے زیر اہتمام نیویارک میں جنرل ورکرز اجلاس کا انعقاد ایم کیو ایم حق اور سچ کی تحریک ہے اس کو ختم کرنے کی سازشیں نہ تو ماضی میں کامیاب ہوئیں ہیں اورنہ ہی آئندہ کامیاب ہوں گی واسع جلیل ایم کیوایم کے مینڈیٹ کو تسلیم کیا جائے اور نو منتخب بلدیاتی نمائندوں کو اختیارات دئیے جائیں تاکہ وہ عوام کے مسائل حل کر سکیں ۔متین یوسف

 

مجھے غدارکہنے والے پاکستانی سوُ رما لیڈر پاکستان کی جغرافیائی حدود میں ڈرون حملے میں ملااخترمنصور کی ہلاکت کے واقعہ پر کیوں خاموش ہیں؟ الطاف حسین

مجھے غدارکہنے والے پاکستانی سوُ رما لیڈر پاکستان کی جغرافیائی حدود میں ڈرون حملے میں ملااخترمنصور کی ہلاکت کے واقعہ پر کیوں خاموش ہیں؟ الطاف حسین
پاکستان آزاداورخودمختار ملک ہے پھرامریکی طیارے پاکستان کی حدودمیں کیسے داخل ہوئے ؟الطاف حسین
امریکی طیارے بہت آرام سے اپنے ہدف کونشانہ بناکر ساتھ خیریت کے کیسے چلے گئے ؟ الطاف حسین
ہم پر توغداری کاالزام ہے لیکن آج محب وطن خاموش تماشائی کیوں بنے بیٹھے ہیں؟الطاف حسین