August 2016

تنظیم سازی، فیصلہ سازی اورپالیسی سازی کے مکمل اختیارات رابطہ کمیٹی کے سپرد کرتا ہوں۔الطاف حسین

متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ ایم کیوایم کے سینئررہنماڈاکٹرفاروق ستاراوردیگررہنماؤں نے اپنی پریس کانفرنس میں جن خیالات کااظہارکیاہے،میں ان کااحترام کرتے ہوئے بحیثیت بانی وقائد،تنظیم سازی، فیصلہ سازی اورپالیسی سازی کے مکمل اختیارات رابطہ کمیٹی کے سپرد کرتا ہوں اوردعاکرتاہوں کہ اللہ تعالیٰ رابطہ کمیٹی کوملک وقوم کی زیادہ سے زیادہ خدمت کرنے کی توفیق عطافرمائے ۔ جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے تمام منتخب نمائندوں، ذمہ داروں ، کارکنوں اورہمدردوں سے اپیل کی کہ وہ تحریک کی بہتری کیلئے رابطہ کمیٹی کے

پاکستان، اسٹیبلشمنٹ بشمول جنر ل راحیل شریف، ڈی جی رینجرز جنرل بلال اکبر کے خلاف الفاظ استعمال کرنے پر خلوص دل کے ساتھ معافی کا طلبگارہوں۔الطاف حسین

اپنے ساتھیوں کے ماورائے عدالت قتل ،مسلسل گرفتاریوں اوران کی مشکلات اور بھوک ہڑتال پربیٹھے ساتھیوں کی
بگڑتی ہوئی صورتحال کی وجہ سے شدید ذہنی تناؤ کاشکارتھا۔الطاف حسین
اسٹیبلشمنٹ بشمول جنر ل راحیل شریف، ڈی جی رینجرز جنرل بلال اکبراورپاکستان کے خلاف جوالفاظ استعمال کئے اس پر میں نادم ہوں
میں ایک پاکستانی کی حیثیت سے پاکستان کے عوام ، اسٹیبلشمنٹ، فوج، آئی ایس آئی،تمام ارباب اختیار اورحکمرانوں کویقین دلاتا
ہوں کہ آئندہ میری جانب سے ایسے الفاظ ہرگزاستعمال نہیں ہوں گے۔الطاف حسین

متحدہ قومی موومنٹ کی "تادم مرگ بھوک ہڑتال" کی حمایت واظہار یکجہتی اور پاکستان میں مہاجر قوم کے استحصال اور نسل کُشی پر عالمی برادری کو متوجہ کرنے کیلئے ایم کیو ایم امریکہ کے تحت وہائٹ ہاؤس پر علامتی بھوک ہڑتال

متحدہ قومی موومنٹ کی "تادم مرگ بھوک ہڑتال" کی حمایت واظہار یکجہتی اور پاکستان میں مہاجر قوم کے استحصال اور نسل کُشی پر عالمی برادری کو متوجہ کرنے کیلئے ایم کیو ایم امریکہ کے تحت وہائٹ ہاؤس پر علامتی بھوک ہڑتال اور ۲۰ سے زائد ریاستوں کے مختلف شہروں سے بذریعہ ویڈیو کانفرنسنگ ایم کیو ایم امریکہ کے کارکنان کا اظہار یکجہتی

ایم کیوایم کی جانب سے کراچی پریس کلب کے باہر "تادم مرگ بھوک ہڑتال" کی حمایت اور اظہار یکجہتی کیلئے ایم کیو ایم امریکہ کے تحت مورخہ 21 اگست 2016ء بروز اتوار کو واشنگٹن ڈی سی میں وہائٹ ہاؤس کے سامنے مظاہرہ کیا جائے گا

ایم کیوایم کی جانب سے کراچی پریس کلب کے باہر "تادم مرگ بھوک ہڑتال" کی حمایت اور اظہار یکجہتی کیلئے ایم کیو ایم امریکہ کے تحت مورخہ 21 اگست 2016ء بروز اتوار کو واشنگٹن ڈی سی میں وہائٹ ہاؤس کے سامنے مظاہرہ کیا جائے گا

70 سالوں سے جاری مہاجروں کا سیاسی، معاشی، سماجی استحصال و جسمانی قتل عام، کارکنان کی ماورائے عدالت قتال سمیت انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی بھرپور مذمت کرتے ہیں، متین یوسف

مہاجروں کے سیاسی ، معاشی ، سماجی ، تعلیمی ، جسمانی قتل عام ، کارکنان کے گھروں و دفاتر پر غیر آئینی و غیر قانونی چھاپوں ، گرفتاریوں اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے خلاف متحدہ قومی موومنٹ کی کراچی پریس کلب کے باہر ’’تادمِ مرگ بھوک ہڑتال ‘‘جاری ہے او

مہاجروں کے سیاسی ، معاشی ، سماجی ، تعلیمی ، جسمانی قتل عام ، کارکنان کے گھروں و دفاتر پر غیر آئینی و غیر قانونی چھاپوں ، گرفتاریوں اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے خلاف متحدہ قومی موومنٹ کی کراچی پریس کلب کے باہر ’’تادمِ مرگ بھوک ہڑتال ‘‘جاری ہے اور آج تادم مرگ بھوک ہڑتال کامسلسل چوتھا دن ہے اور آج بھوک ہڑتال پر بیٹھے ہوئے انہیں دوپہر ایک بجے تک 66گھنٹے گزر چکے ہیں۔ایم کیوایم میڈیکل ایڈ کمیٹی کے ڈاکٹروں کے مطابق مسلسل 66گھنٹے بھوک ہڑتال پر بیٹھے ہوئے افراد کا بی پی اور شوگر مسلسل ڈاؤن ہے جس کے باعث انہیں

کراچی پریس کلب کے باہر جاری ایم کیوایم کی تادم مرگ بھوک ہڑتال تیسرے دن میں داخل ہوگئی

مہاجروں کے سیاسی ، معاشی ، سماجی ، تعلیمی ، جسمانی قتل عام ، کارکنان کے گھروں و دفاتر پر غیر آئینی و غیر قانونی چھاپوں ، گرفتاریوں اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے خلاف متحدہ قومی موومنٹ کی کراچی پریس کلب کے باہر ’’تادمِ مرگ بھوک ‘‘ ہڑتال کے تیسرے دن میں داخل ہوگئی ۔تادم مرگ بھوک ہڑتال پر ایم کیوایم کے 6ذمہ داران و کارکنان مورخہ17اگست بروز بدھ کی شب 8بجے سے بیٹھے ہوئے ہیں جن میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان اسلم آفریدی ، ذاکر قریشی ، حق پرست رکن سندھ اسمبلی یوسف شاہوانی ، ایم کیوایم سینٹرل ایگزیکٹو

Mqm intiated indefinite hunger strike

Muttahida Qaumi Movement has initiated an indefinite hunger strike until death on the atrocities committed by Law Enforcement authorities under the garb of a an operation. MQM's workers are randomly being arrested, tortured and charged with cooked up cases. More than 5500 leaders and workers have been arrested out of which 1200 are facing trial of the cases, while the rest were let go after 90 days detention and severe torture. There are 62 workers who were extra-judicially killed under custody and 134 still missing since the operation started in 2013

برسوں سے مہاجروں کا سیاسی، معاشی اور جسمانی قتل عام کیا جارہا ہے، الطاف حسین

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ 70 برسوں سے مہاجروں کو ان کے جائز حقوق سے محروم کیاجارہا ہے اور ان کا سیاسی ، معاشی اور جسمانی قتل عام کیاجارہا ہے، اگر ہم منتخب ایوانوں میں حق کی آوا ز نہ اٹھاسکیں اور مفاد عامہ کے قوانین نہ بناسکیں تو ان ایوانوں کی حیثیت قہوہ خانوں سے زیادہ نہیں ہے ۔ان خیالات کااظہار انہوں نے بدھ کی شب کراچی پریس کلب کے باہر تادم مرگ بھوک ہڑتال کرنے والے رہنماؤں ، ذمہ داران اورکارکنان سے ٹیلی فون پر خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اپنے خطاب میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ مختلف سازشوں کے ذریعہ بانیان پاکستان کی