October 2016

پاکستان میں گزشتہ روزمتحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی و کارکنان کی بلاجواز گرفتاریوں اور کراچی میں جاری رینجرز کے ظلم و ستم کے سلسلے میں متحدہ قومی موومنٹ شکاگو چیپٹر کے زیرِ اہتمام ڈیون ایوینیو شکاگو پر احتجاجی مظاہرا کیا گیا

پاکستان میں گزشتہ روزمتحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی و کارکنان کی بلاجواز گرفتاریوں اور کراچی میں جاری رینجرز کے ظلم و ستم کے سلسلے میں متحدہ قومی موومنٹ شکاگو چیپٹر کے زیرِ اہتمام ڈیون ایوینیو شکاگو پر آج ایک احتجاجی مظاہرا کیا گیا جس میں کارکنان اور ہمدردوں نے بھرپور شرکت کی, مظاہرے کے شرکا ُ نے احتجاجی بینرز اٹھائے ہوئے تھے جن پر گرفتار راہنماؤں کی رہائ کے نعرے درج تھے-

حق پرست شہداء تحریک کا قیمتی سرمایہ ہیں ان کی لازوال قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی,الطاف حسین

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے سانحہ سہراب گوٹھ کے شہداء کو زبر دست خراج تحسین پیش کرتے ہوئےمتحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے سانحہ سہراب گوٹھ کے شہداء کو زبر دست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ حق پرست شہداء تحریک کا قیمتی سرمایہ ہیں اور ان کی لازوال قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی ۔سانحہ 31اکتوبر1986 سہراب گوٹھ کے شہداء کی 30ویں برسی کے موقع پر اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے کہا کہ ایم کیوایم کی تمام ترکامیابیاں حق پرست شہداء کی لازوال قربانیوں کی بدولت ہیں اور جو قومیں اپنے شہداء کی قربانیوں کو فراموش

ناظم آبادمیں مجلس عزا پر مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایم کیوایم کے سینئر کارکن محمد ذکی خان اور ان کے بھانجوں کی شہادت پر میرادل خون کے آنسو رورہاہے۔ الطاف حسین

متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ناظم آبادمیں مجلس عزا پر مسلح دہشت گردوں کی سفاکانہ فائرنگ کے نتیجے میں ایم کیوایم ناظم آبادسیکٹرکے سینئر کارکن محمد ذکی خان اوران کے بھانجوں نادرعباس ، باقرعباس اور نیرعباس کے شہید ہونے پر دلی صدمہ اورگہرے رنج وغم کااظہارکیاہے۔اپنے بیان میں جناب الطا ف حسین نے کہاکہ یہ واقعہ ایک بڑاسانحہ ہے جس پر مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنوں کے دل خون کے آنسو رورہے ہیں ۔ہم سب دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ محمد ذکی خان شہید اوران کے بھانجوں نادرعباس ، باقرعباس اور نیرعباس کوجنت الفردوس میں جگہ دے اورتمام س

Another MQM worker Syed Abdul Naveed tortured to death in custody of the Para-Military Rangers in Karachi

Another worker of Muttahida Quami Movement (MQM) Syed Abdul Naveed who was in custodyof the Para-Military Rangers for the past 623 days , extra judicially killed inKarachi.

HRCP concerns grow over rights situation in Karachi

In a statement issued on Saturday, the Executive Council of the Commission said that it had decided to hold its autumn meeting in Karachi this time due to the gravity of the situation developing in the city. HRCP stated: “Three years of the Rangers operation in Karachi have been completed this month. There is no doubt that the incidents of targeted killing and extortion have fallen significantly; however, cases of extrajudicial killing and torture continue to be reported...