Politics and Activism

متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطا ف حسین نے کہاہے کہ آج لیاقت آباد اور فیڈرل بی ایریا کے عوام نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے NA-246 کے ضمنی انتخاب میں ایم کیوایم کے حق میں فیصلہ دیکر اورایم کیوایم کوایک بارپھرشاندارکامیابی سے ہمکنارکرکے ایم کیوایم پرلگائے جانے والے تمام من گھڑت، بیہودہ الزامات اوراس کے میڈیاٹرائل کو مسترد کردیاہے اور ایک بارپھر ایم کیوایم کواپنابھاری مینڈیٹ دے کرثابت کردیا ہے کہ حق پرست عوام اورایم...

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ کہاکہ کراچی کے عوام مقبوضہ کشمیر کے عوام نہیں ہیں،عوام کے خلاف طاقت کا ناجائز استعمال کرکے یا انہیں خوف زدہ کرکے لوگوں کے دلوں کو تسخیرنہیں کیاجاسکتا، انہوں نے کہاکہ روح سے روح اور دل سے دل کا رشتہ ہوتا ہے ،میں لوگوں کے دلوں میں رہتا ہوں اور طاقت کا ناجائز استعمال کرکے عوام کے دلوں سے میری محبت ختم نہیں کی جاسکتی اورنہ ہی لوگوں کو خوف زدہ کیاجاسکتا ہے۔جناح...

KARACHI: In the hours before Karachi's much anticipated NA-246 by-election, competing parties continue to battle it out on social media even while street campaigning has come to an end.

Azizabad may be dubbed a bastion of the Muttahida Qaumi Movement...

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے لیاقت آباداورفیڈرل بی ایریا کے حق پرست عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ این اے 246 کے ضمنی انتخاب میں ایم کیوایم کے نامزد امیدوار کنورنوید جمیل کو اپنا قیمتی ووٹ دیکر بھاری اکثریت سے کامیاب بنائیں ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ بعض جماعتیں خود کو کراچی اور اس کے عوام کا سب سے بڑا ہمدرد ثابت کرنے کی کوشش کررہی ہیں لیکن کراچی کے عوام گواہ ہیں کہ جب جب کراچی کے عوام کے...

متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ میرے ساتھی، میرے بزرگ، مائیں بہنیں اورمیرے لوگ میری طاقت ہیں اوریہی میری توانائی ہیں۔ انہوں نے یہ بات پیر کی شب جناح گراؤنڈعزیزآباد میں میوزیکل پروگرام کے موقع پر عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔اس موقع پر عوام کاجوش وخروش قابل دیدتھااوروہ جناب الطاف حسین کے حق میں زوردارنعرے لگارہے تھے ۔ اس موقع پر بڑے جذباتی...