MQM USA COC

Communication & Media Cell | MQM USA General Workers Meeting held on Jul 17, 2016.

 

 

 

 

 

ایم کیوایم امریکہ کی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس جمعہ کو منعقد ہوا جس سے قائد تحریک جناب الطاف حسین نے خطاب کیا۔ اجلاس میں امریکہ یونٹ کے تنظیمی اورمالی معاملات پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔ اجلاس کے دوران امریکہ کے سینٹرل آرگنائز ر متین یوسف اور فنانس کے انچارج عارف صدیقی نے جناب الطاف حسین کو یونٹ کے مالی معاملات کے حوالہ...