ایم کیو ایم شکاگو چیپٹر کا پاکستان پریڈ کے کسی بھی دھڑے سے مکمل لا تعلقی کا اعلان
ایم کیو ایم شکاگو چیپٹر کے اعلامیہ کے مطابق ایم کیو ایم شکاگو کے کسی بھی ذمہ دار اور کارکن کا پاکستان پریڈ کے کسی بھی دھڑے اور معملات سے مکمل لاتعلقی کا اعلان اور ایم کیو ایم سے وابستہ وہ لوگ جو ان معملات میں حصہ لے رہے ہیں وہ ان کے خلاف تنظیمی نظم و ضبط کے تحت کارروائی کی جائے گی
 
اگر کسی  کو کوئ ابہام ہے تو وہ چیپٹر انچارج سہیل شمس بھائ سے رابطہ کرے 
 
773-787-6588
ایم کیو ایم شکاگو چیپٹر