More Units, Strong Pakistan - MQM USA 19th Annual Convention 2015

پوری دنیا میں رہنے والے پاکستانی او رسچے حق پر ست عوام امریکہ کے شہرڈیلاس میں ہفتہ کو ہونے والا میرا خطاب براہ کرام غور سے سنیں۔ایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کی اپیل

اپنے اس خطاب میں دنیا میں پھیلی ہوئی دہشت گردی کے اسباب اورقتل وغارتگری کا پس منظربیان کرنے کے ساتھ ساتھ پاکستان کے کرپٹ ترین فوجی جر نیلوں کے چہروں پر پڑے شرافت کے نقا ب کو اتار پھنک کر ان کا اصل چہرہ عوام کو دکھاؤ ں گا ۔الطاف حسین
عوام حقائق سے آگاہ ہونے کیلئے میرے اس خطاب کو سننے کی ہرممکن کوشش کریں ۔الطاف حسین
یہ خطاب ایم کیوایم کے ویب ٹی وی پر دنیا بھرمیں دیکھا او رسناجاسکتا ہے ۔الطاف حسین
 
لندن۔۔۔ 30جولائی 2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے پوری دنیا میں رہنے والے پاکستانیوں او رپوری دنیا کے سچے حق پر ست عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ امریکہ کے شہرڈیلاس میں ہونے والا میرا خطاب بروزہفتہ ڈیلاس کے مقامی وقت کے مطابق شام چار بجے اور لند ن وقت رات 10 بجے براہ کرام غور سے سنیں۔جناب الطاف حسین نے کہاکہ میرایہ خطاب انتہائی اہمیت کاحامل ہے جس میں، میں دنیا میں پھیلی ہوئی دہشت گردی کے اسباب اورقتل وغارتگری کا پس منظربیان کرنے کے ساتھ ساتھ پاکستان کے کرپٹ ترین فوجی جر نیلوں کے چہروں پر پڑے شرافت کے نقاب کو اتار پھنک کر ان کا اصل چہرہ عوام کو دکھاؤ ں گا ۔لہٰذا عوام سے میری اپیل ہے کہ وہ حقائق سے آگاہ ہونے کیلئے میرے اس خطاب کو سننے کی ہرممکن کوشش کریں ۔یہ خطاب ایم کیوایم کے ویب ٹی وی پر دنیا بھرمیں دیکھا او رسناجاسکتا ہے
(http:// live.mqm.org)